پاکستان ميں موجود کورين ايمبيسی کے مطابق جو پی آئی اے کی پرواز جس نے 23 اپريل  صبح 6 بجے  اسلام آباد سے انچھن کوريا کے لئے پاکستانی مسافروں کو لے کر فلائی کرنا تھا اس فلائٹ کو ابھی تک کورین گورنمنٹ کی اجازت نہیں مل سکی جس کی کيوجہ سے مسافر کنفيوژن کا شکار ہے کہ آيا کہ وہ اپريل 23 کوانچھن کے لئے فلائی کرسکے گی يا نہيں ۔۔؟

Previous Post Next Post