ہمیں ابھی پی آئی اے آفس سے آگاہ کیا گیا ہے کہ اسلام آباد سے انچھن کے لئے پی آئی اے کی آنے والی پرواز میں 300مسافروں کے لئے گنجائش ہے

ان 300 مسافروں کو 3 کیٹیگری میں تقسیم کیا گیا ہے۔
طلباء: 100
ورکر: 100
عام مسافر:100
پاکستان سے آنے والے مسافروں سے گزارش ہے کہ اپنی کیٹیگری
کے مطابق اس فلائٹ میں بکنگ کے لئے پاکستان میں
پی آئی اے بکنگ آفس سے رابطہ کریں۔






Previous Post Next Post