چائنہ ایئر لائنز مئی میں بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کریں گی جو اپنے ملک کے روٹ نیٹ ورک کی تعمیر نو کا عمل شروع کرنے کے لئے ہر ملک میں ہفتہ وار سروس کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔



چائنا سودرن
چائنہ سودرن کی جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ایئر لائن مئی 2020 میں پروازوں میں اضافہ کرے گی اور اپنے نیٹ ورک کی تعمیر نو شروع کرنے کے لئے ہر ملک میں ہفتہ وار  پرواز چلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

ایئر لائن 6 مئی سے ڈھاکہ ، کٹھمنڈو ، کوالالمپور ، سنگاپور ، کمبوڈیا  ، وینٹیانے ، سیئول ،ٹوکیو اور منیلا کے لئے  پروازیں شروع کرے گی۔



ایئر چائنہ 

ایئر چائنہ بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا عمل مئی میں دنیا بھر کے مقامات پر شروع کرے گی جس کی شروعات ہر ملک میں ہفتہ وار پرواز سے ہوگی۔

ایشیا میں پروازیں

بیجنگ  - بینکاک - چنگ ڈاؤ - بیجنگ  
 بیجنگ  - دہلی - تائیوان - بیجنگ  
بیجنگ - اسلام آباد - کراچی - ژیون - بیجنگ  
 بیجنگ  - کمبوڈیا  - ژینگژو 
 بیجنگ  - سیئول انچیون - چنگ ڈاؤ - بیجنگ 
 بیجنگ - ینگون - ژینگژو - بیجنگ 
 چنداو -  کٹمنڈو
 چنداو۔ سنگاپور 
 شنگھائی ۔ ٹوکیو 


چائنہ ایسٹرن 

چائنا ایسٹرن مئی میں ہر ملک میں ہفتہ وار پرواز  کے ساتھ بین الاقوامی خدمات کے آغاز کو اپنائے گا۔

ایشیا میں پروازیں

کنمنگ - ڈھاکہ 
 کنمنگ - وینٹین 
 کنمنگ - ینگون ایک ہفتہ  (سابق شنگھائی پونگ ڈونگ کی جگہ - یانگون فلائٹ)
 نانجنگ۔ بینکاک  (شنگھائی کی جگہ بینکاک)
 شنگھائی ۔ کولمبو 
 شنگھائی ۔ دہلی 
 شنگھائی ۔ مانیلا 
 شنگھائی ۔ نوم پینہ 
 شنگھائی ۔ سیئول انچیون 
 شنگھائی ۔ سنگاپور 
 شنگھائی ۔ ٹوکیو ناریتا 


شنگھائی ایئرلائن شنگھائی میں اپنے اڈے سے ایشیاء میں پہلے کوالالمپور جانے والی پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔  ابھی تک ، اس نے شنگھائی  سے بنکاک تک خدمات معطل  رکھی ہیں۔


یہ پروازیں "سرکاری سفری پابندیوں کے تابع ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post