پاکستانی کمیونٹی کوریا  تمام ممبران کو خوش آمدید کہتی ہے۔ان تمام ممبران کو مطلع کیا جاتا ھے جنہوں نےممبر شپ کارڈ اپلائی کیے تھے ان سب کے کارڈ بن چکے ہیں وہ رابطہ کریں یا اپنا ایڈریس میسج کر دیں تا کہ آپ سب کو کارڈ بھیج دیں




شکریہ آپکی اپنی کمیونٹی

 پاکستانی کمیونٹی کوریا 

Previous Post Next Post