پاکستانی کمیونٹی کا پلیٹ فارم کوریا میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو کمیونٹی میں خوش آمدید کہتا ہے۔

پاکستانی کمیونٹی کوریا کا پلیٹ فارم کوریا میں کسی ذات پات، رنگ ونسل اور زبان کے بجائے "ایک ہم ایک جان" پر عمل پیرا ہے۔

آئیے ملکر پاکستان کی خدمت کریں۔

پاکستانی کمیونٹی کی ممبر شپ الحمداللہ زوروشور سے جاری ہے۔کوریا میں رہنے والے تمام پاکستانی دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی ممبر شپ کروا کر کمیونٹی کا حصہ بنیئے اور اپنے ملک کی خدمت کریئے 
Previous Post Next Post